ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی تصاور نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار کو شیئر کی گئی نئی تصاویر میں خوش گوار موڈ میں کھڑکی سے باہر قدرتی حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ان کی سوشل میڈیا پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ سابقہ کھلاڑی ان دنوں بھارتی شہر بنگلور میں موجود ہیں۔37 سالہ اسٹائلش ایتھلیٹ کے ڈریسنگ سینس کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے، حالیہ تصویروں میں ثانیہ بھورے رنگ کے اپر اور سیاہ رنگ کی شارٹ شرٹ اور ٹرائوزر میں دلکش نظر آ رہی ہیں۔کھلاڑی کے مداح ان کی محسور کْن تصاویر پر انہیں خوب سراہ رہے ہیں اور مختصر وقت میں انہیں 85 ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…