جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کا کوئی ٹائٹل نہ جیت سکا۔ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ دیں گے تو بورڈ قبول کر لے گا۔

ذرائع کے مطابق بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان بننے کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 ٹیم کی قیادت کیلئے شاہین آفریدی مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ 2024 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی ہوں گے۔واضح رہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 9 میں 5 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…