منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے وہاب ریاض اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سہیل تنویر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں اس دوران سلیکشن کمیٹی سمیت کرکٹ کے مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز نے جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ دیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو مدِ نظر رکھ کر پلاننگ کرنے کا مشورہ دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے عبوری سربراہ توصیف احمد اور وجاہت اللّٰہ کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…