محمد حفیظ پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے، شاہد آفریدی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویومیں شاہد آفریدی نے کہاکہ حفیظ کا بیان سن رہا تھا، ان کے رویے سے واضح تھا کہ وہ جلد ریٹائرمنٹ لینے کے بجائے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے… Continue 23reading محمد حفیظ پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے، شاہد آفریدی