سنیل گواسکر کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات ،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا
برسبین( این این آئی) سنیل گواسکر کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات ہوگئی اور انہوں نے بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا۔گاوسکر آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں، سابق کرکٹر اور بابراعظم سمیت قومی اسکواڈ کی ملاقات برسبین میں ایک ڈنر کے موقع پر ہوئی۔ملاقات کے وقت قومی ٹیم… Continue 23reading سنیل گواسکر کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات ،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا