جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے ہیں۔پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں 202 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں بھارت میں موجود قومی کرکٹرز کو فراہم کر دی گئیں۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی کاپیاں دستخط کرنے کے لئے دی گئی ہیں، دستخط ہونے کے بعد کھلاڑیوں کو ادائیگیاں جلد شروع ہو جائیں گے۔پی سی بی نے مذاکرات کے بعد قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں دو سو دو فیصد اضافے کی منظوری دی تھی،جس کے مطابق اے کیٹگری والے کھلاڑیوں کو ساٹھ لاکھ روپے اور بی کیٹگری کو پینتالیس لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…