اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلادیش کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(این این آئی)ورلڈکپ میں بنگلادیشن کے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپنر امام الحق کی جگہ پر فخر زمان کو میدان میں اتارا جائے گا۔اسی طرح آل رانڈر محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا فائنل الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔علاوہ ازیں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر بنگلادیش کیخلاف ایکشن میں نظر آسکتے ہیں۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا ساتواں میچ منگل کو بنگلادیش کے خلاف کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گی۔ ورلڈکپ میں اب تک قومی ٹیم 6 میں سے صرف 2 ہی میچز جیت پائی ہے اور سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار رکھنے کیلئے قومی ٹیم کو اپنے بقیہ تمام میچز جیتنا لازمی ہیں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…