بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف میچ میں 2 کیپس کیوں پہن رکھی تھیں ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف میچ میں 2 کیپس کیوں پہن رکھی تھیں ؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کپتان ویرات کوہلی گزشتہ روز پاکستان کیخلاف کھیلے جانے والے میچ میں دو کیپس پہنے نظر آئے جس سے اکثر افراد لاعلم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کے بعد رولز میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے مطابق بائولر اپنی کیپ یا رومال امپائر کو… Continue 23reading ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف میچ میں 2 کیپس کیوں پہن رکھی تھیں ؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

شارجہ(این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف (آج)منگل کو شارجہ میں کھیلے گا ، پاکستان نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ بدل ڈالی ہے ۔شیڈول کے مطابق(آج) منگل 26 اکتوبر کو پاکستان اپنا… Continue 23reading آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کو تاریخی شکست دینے کے بعد ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی نے ٹیم پاکستان کے سجدہ کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔حسن علی… Continue 23reading حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی

پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیز راجا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیز راجا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کو قابل فخر لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو بہت ہی شاندار آغاز ہے مگر یاد رکھیں سفر ابھی شروع ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں… Continue 23reading پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیز راجا

بھارت کیخلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں، بابراعظم کا پہلے میچ میں خوشی کااظہار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کیخلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں، بابراعظم کا پہلے میچ میں خوشی کااظہار

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ پلان… Continue 23reading بھارت کیخلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں، بابراعظم کا پہلے میچ میں خوشی کااظہار

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگایا، کامیابی پر مبارکباد دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگایا، کامیابی پر مبارکباد دی

دبئی(این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو میچ کے اختتام پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگا کر مبارکباد دی۔ پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا جمود توڑتے ہوئے اسے 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی۔میچ میں محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگایا، کامیابی پر مبارکباد دی

مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

دبئی (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث کرسکتے ہیں کہ بابر اعظم… Continue 23reading مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، جو 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر بنایا تھا۔پاکستان… Continue 23reading بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

چاچا کرکٹ کو بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

چاچا کرکٹ کو بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا

دبئی (این این آئی)چاچا کرکٹ کو بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے چاچا کرکٹ کو پاک بھارت میچ کا خصوصی ٹکٹ دیا۔چاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ دبئی پہنچنے کے باوجود وہ ٹکٹ سے محروم ہیں تاہم پی سی بی… Continue 23reading چاچا کرکٹ کو بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا

Page 210 of 2257
1 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 2,257