سری لنکن اسپنر نے 71 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرڈیسک) سری لنکن اسپنر پربھات جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا اکہتر سالہ ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے سری لنکن اسپنر نے صرف سات ٹیسٹ میچز کھیل کر 50 وکٹیں اپنے نام کی اور ٹیسٹ کرکٹ کا 71 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سری لنکن اسپنر نے 71 سالہ ریکارڈ توڑ دیا