آگے بڑھنے کیلئے شارٹ کٹ کو ذہن سے نکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں،رمیز راجہ
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئر مین رمیز راجہ نے واضح کیا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے شارٹ کٹ کو ذہن سے نکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں رمیز راجا نے نوجوان کرکٹرز سے ملاقات کی اور انکے سوالات کے جواب دیئے ، ملاقات میں ٹیموں کے کوچز… Continue 23reading آگے بڑھنے کیلئے شارٹ کٹ کو ذہن سے نکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں،رمیز راجہ