رضوان کی غزہ کی حمایت میں ٹوئٹ سے اسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت سے شکست پر بیان جاری کردیا
احمد آباد(این این آئی)پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکائونٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کا جشن منایا گیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے ایکس اکائونٹ سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد پیغام… Continue 23reading رضوان کی غزہ کی حمایت میں ٹوئٹ سے اسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت سے شکست پر بیان جاری کردیا











































