جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی شکست پر طالبان رہنما انس حقانی کی افغان ٹیم کو مبارکباد

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023 |

کابل(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو تاریخی شکست کے بعد طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے افغان ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔انس حقانی نے ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے،پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، آپ سب کو اس عظیم کامیابی پر مبا رک ہو۔انہوں نے کہاکہ متحد ہوکر ایک ٹیم کے طور پر کام کرنے سے ہر چیز ممکن ہوجاتی ہے۔دوسری جانب پاکستان کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد کابل میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی اور جیت کا جشن منایا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…