جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکن کپتان کا ویرات کوہلی کوسنچری کی مبارکباد دینے سے انکار، ویڈیو وائرل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو سنچری کی مبارک باد دینے سے انکار کردیا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس سے پریس کانفرنس میں بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو 49 ویں سنچری بنانے پر مبارک باد دیں گے تو وہ حیران رہ گئے۔کوشل مینڈس پہلے ادھر ادھر دیکھتے رہے پھر ہنستے ہوئے کہا کہ میں کوہلی کو کیوں مبارک باد دوں۔

سری لنکن کپتان کا صاف جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ایک ایکس صارف نے کہا کہ بھارتی صحافیوں کو سمجھنا چاہیے کہ دنیا صرف کوہلی اور بھارتی کرکٹ کے گرد نہیں گھوم رہی ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے سری لنکن کپتان کو اپنی رائے کا اظہار کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ کچھ لوگوں نے کوشل مینڈس کے حق میں ٹوئٹس کیے۔بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی 49 ویں سنچری اسکور کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…