جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان سمری پر اپنی رائے سے آگاہ کیے جانے کا امکان ہے۔

سمری کے مطابق موجودہ منیجمنٹ کمیٹی کیچیئرمین ذکاء اشرف کی مدت (آج)ہفتہ کو پوری ہو رہی ہے، مستقبل سے متعلق وزیراعظم اپنی رائے سے آگاہ کریں۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 5 جولائی کو جاری ہوا تھا جس کی مدت 4 ماہ تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر میں ہی چیئرمین رہا تو بورڈ کے سارے گند صاف کروں گا اور ایک اچھی ٹیم سامنے آئے گی، میری سابقہ پرفارمنس بہت اچھی رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…