جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پروٹیز سے مقابلے میں 2 روز، علی ظفر کی پاکستان کو فتح کی پیشگی مبارک پر مداح حیران

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے اگلے مقابلے سے قبل ہی قومی ٹیم کو فتح کی پیشگی مبارکباد دے دی۔ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم14 اکتوبر کو بھارت، 20 اکتوبر کو آسٹریلیا اور پھر 23 اکتوبر کو افغانستان سے شکست کے بعد ورلڈکپ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے راستے دشوار کر چکی ہے، ایسے میں شائقین کرکٹ کی امیدیں اب پاکستان کے اگلے میچز میں فتح دیکھنے پر مرکوز ہیں ۔

شیڈول کے مطابق پاکستان 27 اکتوبر کو اپنا اگلا میچ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا، اس میچ کے حوالے سے جہاں شائقین کرکٹ خوفزدہ ہیں وہیں فاسٹ بولر محمد عامر کا بیان سامنے آچکا ہے اس بار جنوبی افریقا کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے ۔ علی ظفر کی پیشگی مبارکباد نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے، علی ظفر نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ پاکستان کو جمعہ کے روز جنوبی افریقا سے ہونے والے مقابلے میں فتح مبارک ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…