چیئرمین پی سی بی کی کپتان بابر اعظم و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے ایئرپورٹ پہنچنے پر شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور سیلفیاں بنائیں۔نجی ایئر لائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے کرکٹ ٹیم اسکواڈ میں پاکستان… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کی کپتان بابر اعظم و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی