جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام

datetime 22  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)بھارت میں ہونے والے عالمی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاسٹ بالرنسیم شاہ انجری کے باعث باہر ہونے پر افسردہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے بعد افسردہ نسیم شاہ نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔

فاسٹ بالر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، میں مایوسی کے ساتھ بتارہا ہو کہ ورلڈ کپ میں نماندگی کرنیوالی اس حیرت انگیز کا حصہ نہیں بن سکا جو ہمارے ملک کی نمائندگی کرے گی۔نسیم شاہ کے مطابق، میں مایوس ہو لیکن مجھے یقین ہے کہ سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔کرکٹر نے دعاں کے لیے اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بہت جلد میدان میں اتریں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…