جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

بیٹی کی شادی ، شاہد آفریدی نے سٹیج پر بیٹھے بابر اعظم سے کیا پوچھا؟ ویڈیو وائرل

datetime 21  ستمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب دور وز قبل کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی تھی۔اس موقع پر جب کپتان بابر اعظم شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی سے ملنے اور انہیں مبارکباد دینے اسٹیج پر آئے تو شاہد آفریدی نے ان سے محمد رضوان کے بارے میں سوال کیا۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی نے پوچھا کہ رضوان نہیں آیا ساتھ، وہ کہاں ہے؟،شاہد آفریدی کے سوال پر داماد شاہین آفریدی نے کہا کہ وہ پشاور چلا گیا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…