ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

شکریہ پاجی ،ہربھجن کے سبحان اللّٰہ کہنے پر بھارتی بولر محمد سراج کا خوشی کا اظہار

datetime 18  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بولر محمد سراج کی عمدہ بولنگ پر ان کی تعریف کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھی بھارتی ٹیم اور اس کے بولر محمد سراج کی تعریف کی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ہربھجن نے محمد سراج کیلئے لکھا کہ ”سبحان اللّٰہ میاں صاحب، محمد سراج آپ نے کلاس بولنگ کی جس پر بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج خوش ہوگئے اور جواب میں انہوں نے بھی ”شکریہ پاجی”کہا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بنی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…