جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے جاوید میانداد کا 47سال پرانےورلڈ ریکارڈ کی یاد تازہ کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

پی سی بی نے جاوید میانداد کا 47سال پرانےورلڈ ریکارڈ کی یاد تازہ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سنچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ کی یاد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تازہ کی ۔پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی نے جاوید میانداد کا 47سال پرانےورلڈ ریکارڈ کی یاد تازہ کر دی

میسی کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کے لئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

datetime 19  اپریل‬‮  2021

میسی کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کے لئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس سائوتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔میسی نے اپنی 3 دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلئے ویکسین دے گی،… Continue 23reading میسی کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کے لئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی میں شاندار ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی میں شاندار ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرلیا

لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے فارم میں واپسی کا ثبوت دیتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔کاؤنٹی چمپئن میں کھیلے جا رہے میچ میں محمد عباس کی ٹیم ہیمپشائر نے مڈل سیکس کے خلاف ٹاس جیت کر… Continue 23reading محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی میں شاندار ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرلیا

شارجہ میں جاوید میانداد کے چھکے کو 35سال مکمل

datetime 18  اپریل‬‮  2021

شارجہ میں جاوید میانداد کے چھکے کو 35سال مکمل

اسلام آباد (این این آئی)شارجہ کے تاریخی میدان میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین جاوید میاں داد کے تاریخی چھکے کو 35 برس مکمل ہوگئے ہیں۔1986 میں لگا چھکا شائقین کرکٹ کے دلوں کو آج بھی گرما دیتا ہے۔ جاوید میانداد کے یادگار چھکے پر پاکستان کی معروف فنکارہ بشریٰ انصاری… Continue 23reading شارجہ میں جاوید میانداد کے چھکے کو 35سال مکمل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے، نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 272پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرہے، انڈیا 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، پاکستان 262 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

’’مجھے روزانہ 114ڈالر الاونس ملتا ہے اور میں اسے حلال کرنے کی کوشش کرتا ہوں ‘‘ پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ‎

datetime 18  اپریل‬‮  2021

’’مجھے روزانہ 114ڈالر الاونس ملتا ہے اور میں اسے حلال کرنے کی کوشش کرتا ہوں ‘‘ پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ مجھے پی سی بی کی جانب روزانہ ایک سو چودہ روپے کا الائونس ملتا ہے میں اسے حلال کرنے کی پوری کوشش کررہا ہوں ۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ موقع ملنا نہ ملنا سب میں اللہ پاک کے… Continue 23reading ’’مجھے روزانہ 114ڈالر الاونس ملتا ہے اور میں اسے حلال کرنے کی کوشش کرتا ہوں ‘‘ پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ‎

دنیا کے معروف کھلاڑی کی شرٹس 50 ہزار کھلاڑیوں کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2021

دنیا کے معروف کھلاڑی کی شرٹس 50 ہزار کھلاڑیوں کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس سائوتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔میسی نے اپنی 3 دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلئے ویکسین دے گی… Continue 23reading دنیا کے معروف کھلاڑی کی شرٹس 50 ہزار کھلاڑیوں کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 مودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 مودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے بعد صحافیوں کو بھی ویزے دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ اس سے قبل بھارتی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 مودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پاکستانی کرکٹر جاں بحق

datetime 18  اپریل‬‮  2021

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پاکستانی کرکٹر جاں بحق

چمن(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چمن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فرسٹ کلاس کرکٹر محمد نعیم جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی حاجی اخبر صالحزئی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فرسٹ کلاس کرکٹر محمد نعیم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق جاں بحق… Continue 23reading ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پاکستانی کرکٹر جاں بحق

Page 233 of 2258
1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 2,258