جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرفراز بھی مہنگی بجلی سے پریشان، رحم کی اپیل

datetime 3  ستمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کرکٹر سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان ہوگئے، انہوں نے عوام پر رحم کی اپیل کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور جنوبی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد بھی شریک ہوئے جہاں انہوں ںے مہنگی بجلی پر پریشانی کا اظہار کیا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سولر انرجی استعمال کرنے کے باوجود بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے، گزارش ہے کہ ہم پر کچھ رحم کریں، عوام کو ریلیف دیا جائے۔ایک بار پھر بجلی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بجلی کا بل بہت زیادہ آریا ہے گزارش ہے ہم پر کچھ رحم کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…