ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایشیا کپ: بمراہ اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ، وجہ سامنے آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی اہلیہ سنجنا کے ہاتھ کے ساتھ ایک نومولود بچے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جسپریت بمراہ نے اپنی اہلیہ سنجنا کے ہاتھ کے ساتھ ایک نومولود بچے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

جسپریت بمراہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پیر کی صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انگد جسپریت بمراہ رکھا ہے۔واضح رہے کہ اتوار کے روز بمراہ کی سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر بھارت چلے جانے کی خبر سامنے ا?ئی تھی تاہم اس کی وجہ نہیں بتائی گئی تھی۔یاد رہے کہ جسپریت بمراہ اور سنجنا کی شادی 2021 میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…