بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم
احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچ کر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا۔ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز بھارت پہنچی تھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم










































