وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

27  جون‬‮  2023

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا، سری لنکن اسپنر وانندو ہسارنگانے وقار یونس کی طرح لگاتار 3 میچوں میں 5 یا زائد وکٹیں اڑانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ کوالیفائرز میں وانندو ہسارنگا گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف 10 اوورز میں 79 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں،

سری لنکن اسپنر نے لگاتار تیسرے میچ میں 5 یا زائد وکٹوں کا کارنامہ انجام دیا۔انہوں نے اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے خلاف چھ وکٹیں جبکہ عمان کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ سری لنکن اسپنر نے وقار یونس کا 1990ء میں بنایا گیا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، آنے والے میچ جو کہ اسکاٹ لینڈ کے خلاف ہے اگر پانچ کھلاڑی آؤٹ کر لیتے ہیں تو وہ وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…