قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام حیلینا حسن علی رکھ دیا۔حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی پری کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔ سامعہ آرزو… Continue 23reading قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی