جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021

فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

جوہانسبرگ (یواین پی)فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ،وہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ہدف کے تعاقب میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔اس سے قبل ہدف کے تعاقب… Continue 23reading فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ متنازع بن گیا جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کیخلاف کارروائی کا امکان

datetime 5  اپریل‬‮  2021

اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ متنازع بن گیا جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کیخلاف کارروائی کا امکان

جوہانسبرگ (یواین پی) ماہرین کی جانب سے فیلڈ امپائرز کے دو فیصلوں پر حیرانگی ظاہر کی جا رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں فخر زمان دوسرا رن لینے کے دوڑ رہے تھے تو وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے بالنگ اینڈ کی جانب اشارہ کر کے قومی اوپنر کا دھیان… Continue 23reading اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ متنازع بن گیا جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کیخلاف کارروائی کا امکان

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  اپریل‬‮  2021

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد/سینچورین (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا گیاکہ وہ مالم جبہ کے پْرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں۔عظمی کی… Continue 23reading قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر معین علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے… Continue 23reading معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

شائقین دوسرے میچ کی شکست بھول گئے،فخر زمان کی 193 رنز کی تاریخی اننگز، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

شائقین دوسرے میچ کی شکست بھول گئے،فخر زمان کی 193 رنز کی تاریخی اننگز، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)فخر زمان کی 193 رنز کی شاندار اننگز کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی،جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 341 رنز بنانے میں کامیاب… Continue 23reading شائقین دوسرے میچ کی شکست بھول گئے،فخر زمان کی 193 رنز کی تاریخی اننگز، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست

ڈھاکا(این این آئی)پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کو 62 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا،پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 15 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے، بھارت مقررہ 15 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز ہی بنا سکا۔تفصیلات… Continue 23reading پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست

مرحوم عبدالقادر کو ستارہ امتیاز کے ساتھ رقم دی گئی عوام کی جانب سے شدید ردعمل

datetime 4  اپریل‬‮  2021

مرحوم عبدالقادر کو ستارہ امتیاز کے ساتھ رقم دی گئی عوام کی جانب سے شدید ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مرحوم عبدالقادر کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مرحوم عبدالقادر کو بعداز وفات ستارہ امتیاز سے نوازا ، گورنر ہائوس پنجاب میں ان کی اہلیہ نے ستارہ امتیاز وصول کیا جس میں حکومت کی جانب سے… Continue 23reading مرحوم عبدالقادر کو ستارہ امتیاز کے ساتھ رقم دی گئی عوام کی جانب سے شدید ردعمل

بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ون ڈے کرکٹ کے بادشاہ ہیں! ایک اور سینچری بنا ڈالی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ون ڈے کرکٹ کے بادشاہ ہیں! ایک اور سینچری بنا ڈالی

سینچورین (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں 13 سنچریاں اسکور کر کے جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے شاندار بلے… Continue 23reading بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ون ڈے کرکٹ کے بادشاہ ہیں! ایک اور سینچری بنا ڈالی

بابر اعظم نے سینچری بنا کر ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

بابر اعظم نے سینچری بنا کر ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

سینچورین (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 13 ون ڈے سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اوپنر فخرزمان 8 رنز بنا کر تیسرے… Continue 23reading بابر اعظم نے سینچری بنا کر ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

Page 243 of 2258
1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 2,258