جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کا کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2023 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے معروف فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کو بلا لیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ جلد طے پا جانے کا امکان ہے جس کے بعد ندیم عمر اپنی ٹیم کے ہمراہ سعودی عرب کی قومی ٹیم تشکیل دیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سعودی عرب کا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم بھی تشکیل دے گا۔ سابق کرکٹرز کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے بڑے ناموں کو مسترد کرکے ندیم عمر کا انتخاب پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…