ایشیا کپ فائنل: بھارت کے محمد سراج کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا 50 رنز پر ڈھیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ون ڈے فائنل میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن بھارتی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوگئی، پوری ٹیم صرف 50 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کولمبو میں کھیلے جارہے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل غلط ثابت ہوا۔فائنل… Continue 23reading ایشیا کپ فائنل: بھارت کے محمد سراج کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا 50 رنز پر ڈھیر











































