سرکاری ٹی وی انتظامیہ نے شعیب، نعمان تنازع کا نوٹس لے لیا، واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل
اسلام آباد (آن لائن) سرکاری ٹی وی چینل کی انتظامیہ نے اسپورٹس شو میں میزبان نعمان نیاز اور سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے مابین تنازع کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے شعیب اختر اور اسپورٹس اینکر کی لائیو ٹی وی پروگرام میں نوک جھوک پر ایکشن لیتے… Continue 23reading سرکاری ٹی وی انتظامیہ نے شعیب، نعمان تنازع کا نوٹس لے لیا، واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل