جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شکست سے دلبرداشتہ بھارتیوں کے آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف حیرت انگیز نعرے

datetime 11  جون‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے مداح آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے گراؤنڈ میں ہی نعرے بازی شروع کردی۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔

لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے ہرایا۔بھارتی تماشائی اپنی ٹیم کی شکست برداشت نہ کرپائے اور گراؤنڈ میں آسٹریلوی ٹیم کے خلاف نعرے لگانا شروع کردئیے۔میچ ختم ہونے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی جب ڈریسنگ روم کی جانب جارہے تھے تو بھارتی تماشائیوں کی طرف سے ان کے خلاف ’چیٹر چیٹر‘ کے نعرے لگائے گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…