جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 24 گھنٹے میں آنے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول اگلے 48 گھنٹے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔بی سی سی آئی آفیشل کے مطابق آئی سی سی حکام سے اتوار کومیٹنگ شیڈول تھی جس کے بعد پیر تک ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیں گے۔دوسری طرف بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ چنئی میں ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان کا میچ چنئی میں رکھا جائے گا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے باقی میچز بنگلورو اور کولکتہ میں ہونے کا امکان ہے جبکہ ناک آئوٹ مرحملے میں رسائی کے بعد گرین شرٹس کا میچ نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہو گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 13واں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان بھارت میں کھیلا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…