منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی

لاہور (این این آئی)کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے بتایا کہ پی ایس ایل کا فائدہ ہو گا، میرا بولنگ کیساتھ بیٹنگ پر بھی فوکس ہے۔انہوں نے بتایا کہ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں… Continue 23reading شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

جمیکا(این این آئی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع ہوگا ، فائنل پانچ… Continue 23reading آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان اور آلراؤنڈر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔18 سال پر مشتمل ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز 3 اپریل 2003 کو زمبابوے کے میچ سے خلاف ہوا۔ انہوں نے آخری مرتبہ 11 نومبر 2021 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ… Continue 23reading محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا

میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھے بلائے گا مجھے اللہ پر بہت بھروسہ ہے ، شاہد خان آفریدی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھے بلائے گا مجھے اللہ پر بہت بھروسہ ہے ، شاہد خان آفریدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھے بلائے گا۔قبل ازیں جی ایف ایس بلڈرز اور ڈیویلپرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان واحد نے کہاہے کہ یہ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے، ہم اپنی… Continue 23reading میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھے بلائے گا مجھے اللہ پر بہت بھروسہ ہے ، شاہد خان آفریدی

شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق 2021ء میں قومی ٹیم کے 21 سالہ فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے میں… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، جنہیں ٹریننگ سے الگ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے لیے گرین شرٹس گزشتہ روز دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر… Continue 23reading آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

datetime 2  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

میلبور ن (این این آئی)آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے 10 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ممبرز کورونا وائرس کی نئی لہر کا شکار ہوچکے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال جنوری میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

1 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 2,296