جناح ہاؤس حملہ کیس،قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار
لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے جناح ہائوس حملہ کیس میں جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر کو گرفتار کیا، ان کا نام… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ کیس،قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار


































