ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

بھارتی باؤلر نے آخری گیند پر 18 سکور کھا کر اپنے ملک کا نام ڈبو دیا

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی: ابھیشیک تنور نامی بھارتی باؤلر نے اپنے اوور کی آخری گیند پر 18 رنز دے کر اپنے نام ایک ناپسندیدہ ریکارڈ درج کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنور، جو تامل ناڈو پریمیئر لیگ (ٹی این پی ایل) میں سیلم سپارٹنز کی قیادت کر رہے تھے، نے چیپاک سائیڈ کے خلاف پہلی اننگز کی آخری گیند پر 18 رنز دیئے۔تنور نے نو بال سے آغاز کیا جس کا نتیجہ ایک ہی رہا۔ اس کے بعد فری ہٹ پر ایک اور نو بال کرائی جس پر چھکا لگا۔ اگلی فری ہٹ پر، اس نے دوبارہ ایک نو بال پھینکی جس پر 3 رنز بنے، اس کے بعد اگلی فری ہٹ پر وائیڈ بال کیا اور آخر کار چھکا کھا کر اپنے آخری گیند کا اختتام کیا۔ان کی مہنگی آخری گیند کی وجہ سے، چیپاک 20 اوورز میں 217-5 کا سکور کر سکے۔ جواب میں سپارٹنز کو 165-9 تک محدود رکھا ۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…