کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، چیئرمین پی سی بی
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، اس وقت ہماری کرکٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی فنڈنگ پر چل رہی ہے، ہمارے مقامی سرمایہ کاروں کی حصہ داری کم ہے۔ منگل کوپی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج… Continue 23reading کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، چیئرمین پی سی بی