ذکا اشرف کی محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کی پیشکش
لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق کپتان محمد حفیظ کو ایڈوائزر، چیف سلیکٹر یا پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داری نبھانے کی پیشکش کی ہے جس پر آل راؤنڈر نے آمادگی کے اظہار کے ساتھ اہل خانہ اور دوستوں سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔ محمد حفیظ… Continue 23reading ذکا اشرف کی محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کی پیشکش



































