پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے
ہینگزو (این این آئی)ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو بدھ کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کے مطابق ارشد ندیم گھٹنے کی… Continue 23reading پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے










































