ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

معروف باڈی بلڈر 30 سال کی عمر میں چل بسا، مرنے سے پہلے دوستوں سے کیا کہتا رہا ؟

datetime 3  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن( آن لائن)جرمنی سے تعلق رکھنے والے مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 3 دن پہلے بار بار کہہ رہا تھا کہ میری گردن میں درد ہے لیکن ہم نے اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جو لِنڈر کا تعلق جرمنی سے تھا تاہم وہ کئی سال سے تھائی لینڈ میں رہ رہے تھے۔رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…