پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ذکا اشرف کی محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کی پیشکش

datetime 7  جولائی  2023 |

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق کپتان محمد حفیظ کو ایڈوائزر، چیف سلیکٹر یا پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داری نبھانے کی پیشکش کی  ہے جس پر آل راؤنڈر نے آمادگی کے اظہار کے ساتھ اہل خانہ اور دوستوں سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔

محمد حفیظ نے ذکا اشرف سے ملاقات اور کام کرنے کی آفرکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذکا اشرف میرے لیے قابل احترام ہیں، کرکٹ کو حقیقی معنوں میں درست سمت میں گامزن کرنے کے لیے تیار ہوں تاہم بورڈ میں نوکری کا ہرگز خواہش مند نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…