جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنوایا تھا’جاوید میانداد

datetime 2  جولائی  2023 |

کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بنوایا تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے انکشاف کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا تھا، انہیں میرا شکریہ کہنا چاہیے تھا لیکن عمران خان نے کوئی رابطہ نہیں کیاجس پر افسوس ہوا۔جاوید میانداد کا مزید کہنا تھا کہ بطور کپتان جب پرفارمنس نہیں دے سکا تو خود ہی کپتانی سے معذرت کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کہا تھا کہ مجھے ہٹا کر عمران خان کو کپتان بنا دیں۔۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…