منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار

datetime 30  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے، ہر ورلڈکپ وینیو کو بھارتی بورڈ کی جانب سے 50 کروڑ روپے ملیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انفرااسٹرکچر پر رقم خرچ ہوگی، ممبئی کے اسٹیڈیم میں نئی فلڈلائٹس کی تنصیب ہوگی اور ممبئی کے اسٹیڈیم میں کارپوریٹ باکسز کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…