اعظم خان کیریبین پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ پیسے لینے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
کراچی: پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز ملیں گے… Continue 23reading اعظم خان کیریبین پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ پیسے لینے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

































