اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شاہین کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی حیران رہ گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پالی کیلے (این این آئی)پالی کیلے میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ابتدا میں ہی اونچی اڑان اڑتے ہوئے بھارت کے دو بڑے بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ایشیا کپ گروپ اے کے اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے بھارتی کپتان روہت شرما کا شکار کیا، پھر ویرات کوہلی کو پویلین بھیجا۔

پاکستانی فاسٹ بولر نے دونوں بھارتی کھلاڑیوں کی گلیاں کھڑکائیں۔ تیز رفتار گیندوں پر دونوں بلے بازوں کو سنبھلنے کا موقع نہ ملا۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی آئوٹ ہونے پر حیران رہ گئے، جس پر شاہین شاہ آفریدی نے خوب جشن منایا اور کھیل کے دیوانوں نے بھی بھرپور داد دی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…