بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی
دھرم شالہ(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50اوورز میں 273رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،یوںبھارت نے نیوزی لینڈ کا 274رنز کا… Continue 23reading بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی











































