اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) افغان ٹیم کا اب آخری میچ میں جیت کے باوجود کم رن ریٹ کی وجہ سے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنا بظاہر ناممکن ہوگیا ہے۔افغانستان8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہےاور ان کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہے ۔ افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف 438 رنز سے کامیابی حاصل کرنا ہوگی جوکہ بظاہر ناممکن ہے۔

بھارت، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پہلے ہی ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں، آخری ٹیم کے لیے نیوزی لینڈ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ تھا۔اب نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دے کر پاکستان اور افغانستان کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں اور دونوں ٹیموں کی سیمی فائنل میں رسائی تقریبا نا ممکن ہے ۔پاکستان کو بھی انگلینڈ کو 287رنز سے شکست دینا ہو گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…