اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کیساتھ میچ سے قبل بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر ہو گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کیساتھ میچ سے قبل ہی بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث باہر ہو گئے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، سری لنکا کیخلاف سنچری بنانے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی نجم الحسن شنتو ان فٹ ہو گئے،نجم الحسن شنتو ہمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج ڈھائی بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…