پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ تک پہنچ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)اگلے ماہ ورلڈکپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کو لے کر دنیا بھر کے شائقین کرکٹ پْرجوش نظر آنے لگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ روپے تک بھی پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 29 اگست اور 3 ستمبر کو مخصوص تاریخوں پر پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس کچھ ہی گھنٹوں میں فروخت ہوگئے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کھیلوں کی آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر پاک بھارت ٹاکرے کی کچھ ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کی گئی ہیں جن کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…