ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ایشیا کپ سے متعلق بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچ نہ ہو تو مزہ نہیں، یونس خان

datetime 10  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مینٹور کو گراؤنڈ میں ہونا چاہیے اسی لیے میں کلب کرکٹ کھیلتا ہوں تاکہ نوجوانوں کو تجربہ دے سکوں،

بڑی ٹیمیں ابھی بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے، اگربات نہیں کریں گے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔سابق کپتان نے کہا کہ اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے، اگر پاکستان اور بھارت کھیلتے ہیں تو سب کو فائدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…