اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ کپ جیتنا اور ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلنا اگلا ہدف ہے، ہیڈ کوچ

datetime 10  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہے کہ کوشش ہے ورلڈکپ جیتیں، ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے،اسپنرز کا کیمپ ہے،کوشش ہوگی اچھیاسپنرز سامنیآئیں،ہم تینوں فارمیٹ میں اچھی کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاکہ شدید گرمی کے باوجود کھلاڑی کیمپ میں شامل ہیں،کیمپ کی بدولت کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بہترکرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسپنرز کا کیمپ ہے،کوشش ہوگی اچھیاسپنرز سامنے آئیں،ہم تینوں فارمیٹ میں اچھی کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں،کوشش ہے کہ ورلڈ کپ جیتیں، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ ہمیں اپنی کرکٹ کو ہرشعبے میں بہترکرنا ہوگا،اس کیمپ میں بیٹرزکواسپنرز کو اچھے طریقے سیکھنے کاموقع ملے گا،عابد علی اچھا کھلاڑی ہے،ٹیسٹ کرکٹ میں ایورج بہترین ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…