کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
کراچی (این این آئی) قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔فواد… Continue 23reading کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا